یلو لائن ساڑھے 8 ارب روپے کرپشن کیس: سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر کی ضمانت سنے بغیر واپس

اینٹی کرپشن عدالت نے سابق ڈائریکٹر ضمیر عباسی کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی


ویب ڈیسک August 18, 2026

سندھ ہائیکورٹ میں یلو لائن ساڑھے 8 ارب روپے کے کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔

جسٹس میراں محمد شاہ  شاہ نے نے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کی ضمانت سنے بغیر واپس کردی

جسٹس میراں محمد شاہ نے کہا کہ درخواست ضمانت روسٹر کے مطابق لگائی جائے۔

اینٹی کرپشن عدالت نے سابق ڈائریکٹر ضمیر عباسی کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی۔