بشری بی بی کی جیل میں فیملی ممبران سے ملاقات

بیٹی مبشرہ خاور مانیکا اور بیٹی مہرانساء نے بشریٰ بی بی سے ملاقات  کی


ویب ڈیسک August 18, 2026

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی جیل میں ان کی فیملی ممبران سے ملاقات ہوئی۔

بیٹی مبشرہ خاور مانیکا اور بیٹی مہرانساء نے بشریٰ بی بی سے ملاقات  کی۔

بشری بی بی کی ملاقات کے بعد بانی عمران خان کی بہن نورین نیازی سے ملاقات کرائی جائے گی۔