سوات؛ شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کر دیا

پولیس نے ملزم کی گرفتاری اور مزید تفتیش کے لیے کارروائی شروع کر دی


ویب ڈیسک August 19, 2026

سوات:

منگلور کے علاقے بنجوٹ اشار گھڑی میں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات پیش آیا۔

فائرنگ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگی، واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس نے ملزم کی گرفتاری اور مزید تفتیش کے لیے کارروائی شروع کر دی۔