پشاور میں رواں ہفتے کے دوران دوسرا کواڈ کاپٹر حملہ

پشاور کے تھانہ متنی کے علاقے میں ڈرون کاپٹر سے حملہ کیا گیا


ویب ڈیسک August 29, 2026

پشاور میں رواں ہفتے کے دوران دوسرا کواڈ کاپٹر حملہ کیا گیا۔

پشاور کے تھانہ متنی کے علاقے میں ڈرون کاپٹر سے حملہ کیا گیا، حملے میں موبائل وین کو جزوی نقصان پہنچا۔

چند روز قبل ترناب پولیس چوکی پر بھی ڈرون کاپٹر سے اٹیک کیا گیا تھا۔