میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن نے ایس ایچ او گلستان جوہر کامران قریشی کو سمن جاری کردیئے۔
کمیشن کی جانب سے ہیڈ محرر تھانہ گلستان جوہر کو بھی سمن جاری کردیئے گئے، کمیشن نے دونوں پولیس افسران کو 7 ستمبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
گلستان جوہر تھانے کی حدود سے میر رضا کی لاش برآمد ہوئی تھی۔