ہاکس بے کے سمندر میں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا

نوجوان کی لاش ایدھی  بحری رضا کاروں نے  نکال لی


ویب ڈیسک September 27, 2026

ہاکس بے کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر ہلاک ہوگیا.

ریسکیو ذرائع کی مطابق ہاکس بے منوڑہ ہٹ نمبر این 08 کے قریب سمندر میں نہاتے ھوئے 01 نوجوان ڈوب گیا۔

ڈوبنے والے نوجوان عبد الباسط کی لاش ایدھی  بحری رضا کاروں نے  نکال لی.

نوجوان متوفی کی لاش کو بعد ازاں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا.