ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری

دونوں ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدِ مقابل ہیں


ویب ڈیسک October 09, 2026
(فوٹو: فائل)

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

راولپنڈی میں شیڈول میچ میں کپتان کوشل مینڈس نے پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔