آنے والے دنوں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے، عبدالروف ابراہیم
کراچی میں چھوٹی چکی کا آٹا 200 روپے فی کلو تک پہنچ گیا، عبدالروف ابراہیم
چھوٹی چکی کو صاف گندم 160 روپے فی کلو میں مل رہی ہے، عبدالروف ابراہیم
عام گندم کی قیمت 145 سے 150 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے، رہنما ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن
گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے سے پہلے کسانوں کے اخراجات کو مدنظر رکھنا چاہیے، عبدالروف ابراہیم
گندم کی قیمت ہے لئے 55 ارب روپے ریلیف کا اعلان پہلے کیوں نہیں کیا گیا ،عبدالروف ابراہیم
کسانوں کو سب سے پہلے سپورٹ فراہم کرنی ہوگی، عبدالروف ابراہیم
حکومت گندم کے معاملے پر غلط بیانی کررہی ہے ،عبدالروف ابراہیم
گندم کے ذخیرہ اندوزں کے خلاف کرنے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاون کرنا چائیے تھا، عبدالروف ابراہیم
گندم درآمد کرکے بھی مطلوبہ طلب پوری نہیں ہوسکی گی، عبدالروف ابراہیم
غریب آدمی کے لئے اب آٹا خریدنا بھی مشکل کردیا گیا ہے، عبدالروف ابراہیم
حکومت خواب سے اٹھے صرف باتیں نا کرے عوام کو اٹا سستا کرکے فراہم کرے، عبدالروف ابراہیم