خیبر پختونخوا؛ گورنر راج کے بعد ایڈووکیٹ جنرل آفس کا پورا عملہ فارغ

صوبائی محکمہ قانون نے اعلامیہ جاری کر دیا


ویب ڈیسک October 12, 2026

پشاور:

گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا میں ایڈووکیٹ جنرل آفس کا پورا عملہ فارغ کر دیا گیا۔

محکمہ قانون نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

اعلامیہ کے مطابق 26 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور 31 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل اپنے عہدوں سے ہٹائے جاتے ہیں۔