موت پر وعظ دیتے ہوئے پادری صلیب سر پر گرنے سے ہلاک، ویڈیو

وہ سینٹرل ویکیریٹ کے چرچ آف پرپیچوئل ریلیف کے پیرش پادری تھے


ویب ڈیسک October 19, 2026

ایکواڈور میں ایک چرچ میں صلیب سر پر گرنے سے پادری کی موقع پر ہی ہلاکت ہوگئی.

چرچ کے حکام کے مطابق ایکواڈور میں پادری پیٹریشیو الفریڈو ایک لائیو سٹریمنگ ماس کے دوران صلیب سر پر گرنے سے موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

حکم نے کہا کہ وہ سینٹرل ویکیریٹ کے چرچ آف پرپیچوئل ریلیف کے پیرش پادری تھے۔

https://web.facebook.com/Nigeria24live/videos/priest-dies-after-crucifix-falls-on-him-during-livestreamed-mass-in-ecuadorguaya/1451568723750546/

ماس کو لائیو سٹریم کیا گیا تھا۔ موت پر وعظ دیتے ہوئے پیچھے دیوار پر لٹکا ہوا ایک بڑا صلیب اچانک پادری کے سر کے پچھلے حصے پر گرا جس سے موقع پر ہے موت واقع ہوگئی.