70سال کی نورین نیازی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے سلمان اکرم راجا  

ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو ہمارا مطالبہ ہے کہ نورین نیازی تک فیملی کی رسائی کی دی جائے


محمد ہارون October 30, 2026

پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ  نے کہا ہے کہ 70 سال کی نورین نیازی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو ہمارا مطالبہ ہے کہ نورین نیازی تک فیملی کی رسائی کی دی جائے، آج بھی عدالت سے گزارش کی ہے اس کیس کو آج ہی سنا جائے۔

انہوں نے کہا کہ یہ 24 کروڑ انسان ہیں کاکروچ کی طرح ٹریٹ نا کیا جائے، ہمارے پاس عدالتوں کے علاؤہ اور کوئی آپشن نہیں ہے۔