کراچی میں ایل پی جی کی فروخت 500 روپے کلو پر برقرار ہے.
تفصیلات کے مطابق سرکاری سطح پر ایل پی جی کی درآمدات کے باوجود نرخ کم نہ ہوسکا.
سرکاری ریٹ 295 روپے کلو کے مقابلے میں فی کلو 205 روپے زائد وصول کیے جارہے ہیں.
صارفین کا کہنا ہے کہ بلیک مارکیٹنگ کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا ہے.