پشاور:
لکی مروت میں پولیس امن کمیٹی بیگوخیل کے صدر کی گاڑی پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق چاروں زخمیوں کو گورنمنٹ سٹی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی طرف پہنچ گئی اور سرچ آپریشن شروع کر دیا۔