اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسسٹنٹ رجسٹرار محمد اسد خان کو ڈپٹی رجسٹرار کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

نئی افسران کی ترقیوں کی منظوری دے گئی۔ سلیکشن کمیٹی کی سفارش پر چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ترقی کی منظوری دے


فیاض محمود November 20, 2026

اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسسٹنٹ رجسٹرار محمد اسد خان کو ڈپٹی رجسٹرار کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ نیلم جہان خان کی بھی اسسٹنٹ رجسٹرار سے ڈپٹی رجسٹرار کے عہدے پر ترقی دے گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئی افسران کی ترقیوں کی منظوری دے گئی۔ سلیکشن کمیٹی کی سفارش پر چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ترقی کی منظوری دے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسد خان اور نیلم جہاں کی 19 ویں گریڈ سے 20 ویں گریڈ میں ترقی دی گئی ہے۔

ہائی کورٹ دائرئ برانچ میں تعینات اسسٹنٹ رجسٹرار محمد اسد خان طویل عرصے سے ترقی کے منتظر تھے۔ وہ طویل عرصے سے ترقی کے منتظر تھے۔ ان کے ہائیکورٹ کے قابل افسران میں شمار ہوتا ہے