- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
چین کےصدر کا دورہ ملتوی ہونے سے دونوں ممالک کے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، چینی سفارتخانہ
اسلام آباد: چین کے سفارت خانے نے چینی صدر کے دورہ پاکستان ملتوی ہونے پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دونوں ممالک کے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چینی سفارت خانے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چین کے صدر کے دورے میں متوقع معاہدوں کے لیے راستہ نکالا جارہا ہے کیونکہ پاکستان کے ساتھ کیے گئے تمام معاہدے مکمل ہوں گے جبکہ چینی صدر کا دورہ ملتوی ہونے سے دونوں ممالک کے تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا اور 60 سال سے قائم تعلقات دورے کے التوا سے متاثر نہیں ہوں گے تاہم پاک چین تعلقات متاثر کرنے والی کوششیں ناکام بنانا ہوں گی۔
واضح رہے کہ چین کے صدر نے رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرنا تھا جس میں دونوں ممالک کے درمیان اہم معاہدے طے پانا تھا تاہم ملک میں جاری سیاسی بحران اور اسلام آباد کی صورتحال کے باعث چین نے صدر کا دورہ ملتوی کردیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔