شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں فائر فائٹر سمیت4 افراد جاں بحق اور2 افراد زخمی ہو گئے۔