مطیع الرحمن نظامی پر نسل کشی، قتل و غارت، تشدد اور ریپ کے الزامات عاید کرتے ہوئے سولہ مقدمات قائم کیے گئے تھے۔