ادارے میں چیئرمین کے عہدے کے لیے اشتہارات بھی جاری کیے گئے تھے لیکن حکومت کو مطلوبہ معیار کا امیدوار نہ مل سکا۔