مہم کے پہلے روزلیڈی ہیلتھ ورکرز کو واجبات کی عدم ادائیگی کے سبب 9یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم شروع نہیں ہوسکی۔