آل رائونڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا بائیو مکینک ٹیسٹ ہوگیا،نتیجہ آئندہ چند روز میں سامنے آ جائے گا۔