جماعت اسلامی میں جمہوریت کا تناسب56 فیصد، تحریک انصاف میں 49، اے این پی میں 46 فیصد جبکہ پیپلز پارٹی میں 34 فیصد ہے