ٹریفک جام کے باعث مریضوں کو اسپتال پہنچانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، متعدد مقامات پر ایمبولینسیں پھنس کر رہ گئیں۔