کھپرو تجاوزات کے خاتمے کیلیے اجلاس

تجاوزات کے خاتمے اور ٹریفک کے مسائل پر قابو پانے کیلیے انسپکٹر طارق میمن کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا۔


Nama Nigar October 04, 2012
تجاوزات کے خاتمے اور ٹریفک کے مسائل پر قابو پانے کیلیے انسپکٹر طارق میمن کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا۔

سانگھڑ ضلع سے تجاوزات کے خاتمے اور ٹریفک کے مسائل پر قابو پانے کیلیے انسپکٹر طارق میمن کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا۔

جس میں ایس ڈی پی او کھپرو ڈی ایس پی یونس بلوچ، ٹی ایم او امتیاز احمد ہالیپوٹو،تھانیدار علی محمد کھوسو مختار کار اعجاز چانڈیو سمیت ٹریفک انچارج احمد راجڑ نے شرکت کی ، اجلاس میں مرحلہ وار تجاوزات کے خاتمے ،ٹریفک کے مسائل اور گاڑیوں کو نئے تعمیر شدہ بس ٹرمینل میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

مقبول خبریں