سندھ ہائیکورٹ ایل بی او ڈی ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم

ملازمین کو مستقل کرنے کی سمری پر 3 ماہ میں عملدرآمد کیا جائے۔


Numainda Express October 05, 2012
ملازمین کو مستقل کرنے کی سمری پر 3 ماہ میں عملدرآمد کیا جائے۔

DHAKA: سندھ ہائیکورٹ، ایل بی او ڈی ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد سرکٹ بنچ نے ایل بی او ڈی ٹیوب ویل ڈویژن نوابشاہ کے شبیر ا حمد، امجد علی، گل محمد سمیت 382 ملازمین کو گزشتہ15 برس سے مستقل نہ کیے جانے اور2010 ء سے تنخواہیں نہ دینے کے خلاف دائر پٹیشن پر ایگزیکٹو انجینئر ایل بی او ڈی ڈرینج ڈویژن ظریف علی کو حکم دیا ہے کہ ملازمین کو مستقل کرنے کی سمری پر 3 ماہ میں عملدرآمد کیا جائے۔