مصباح 40 سال سے زائد عمر میں ورلڈ کپ کھیلنے والے کرکٹر بن گئے

مصباح کو پاکستان کے معمر ترین کرکٹ کپتان ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔


ویب ڈیسک February 15, 2015
مصباح کو پاکستان کے معمر ترین کرکٹ کپتان ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔ فوٹو؛ فائل

مصباح الحق 40 سال سے زائد عمر میں ورلڈ کپ کھیلنے والے کرکٹر بن گئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان مصباح الحق آج بھارت کے خلاف میچ میں 40 سال سے زائد عمر میں ورلڈ کپ کھیلنے والے کرکٹر بن گئے۔ ان سے قبل یہ اعزاز سری لنکا کے سموچندرا ڈی سلوا کے پاس تھا۔

واضح رہے کہ مصباح کو پاکستان کے معمر ترین کرکٹ کپتان ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔