سندھ یونیورسٹی جامشورو کااعلان

داخلہ فارم حاصل اور جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 اکتوبر مقرر کی ہے۔


Numainda Express October 06, 2012
بیچلر، ماسٹر اور ایم فل پروگرام کے لیے داخلہ فارم حاصل اور جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 اکتوبر مقرر کی ہے۔

سندھ یونیورسٹی جامشورو نے بیچلر، ماسٹر اور ایم فل پروگرام کے لیے داخلہ فارم حاصل اور جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 5دن کی توسیع کردی ہے۔

سندھ یونیورسٹی کے ترجمان کے اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن نے بیچلر، ماسٹر اور ایم فل پروگرام کے لیے داخلہ فارم حاصل اور جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 اکتوبر مقرر کی ہے۔