سونم گجرات میں فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھیں اس دوران انہیں بخار کی شکایت پر اسپتال لے جایا گیا جہاں مرض کی تصدیق ہوئی