پاکستانی اورامریکی اداروں میں بہترانٹیلی جنس تعاون سے افغان سرحدپرشدت پسندوں کیخلاف کامیاب کارروائیوں میں مددملی ہے