تیونس صفائی کے ناقص انتظامات کے خلاف احتجاجی مظاہرے 50 زخمی

لوگوں نے تیونس کے ساحلی علاقے پر صفائی کے ناقص انتظامات کے خلاف پرتشدد احتجاجی مظاہرے کئے۔


ویب ڈیسک October 08, 2012
لوگوں نے تیونس کے ساحلی علاقے پر صفائی کے ناقص انتظامات کے خلاف پرتشدد احتجاجی مظاہرے کئے۔ فوٹو: فائل

SIALKOT:

لوگوں نے ساحلی علاقوں پر صفائی کے ناقص انتظامات کے خلاف پرتشدد احتجاجی مظاہرے کئے، جس کے نتیجے میں 50 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔


احتجاج میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، تیونس حکام نے علاقے میں کوڑے کو اٹھانے کا کوئی انتظام نہیں، جس کی وجہ سے علاقے میں بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے، مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ اور کئی گاڑیوں کو نذرآتش کیا، مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں 50 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔