شاہانہ بیگم کو پی ایچ ڈی کی سند تفویض

اردو یونیورسٹی شعبہ سیاسیات سے شاہانہ بیگم نے پی ای ڈی مکمل کرلیا ہے۔


Express Desk October 09, 2012
اردو یونیورسٹی شعبہ سیاسیات سے شاہانہ بیگم نے پی ای ڈی مکمل کرلیا ہے۔ فوٹو: فائل

اردو یونیورسٹی شعبہ سیاسیات سے شاہانہ بیگم نے پی ای ڈی مکمل کرلیا ہے۔

ان کا موضوع تحقیق جدوجہد آزادی میں نواب بہادر یار جنگ کی خدمات تھا جو انھوں نے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے صدر شعبہ ڈاکٹر وسیم الدین کی نگرانی میں کیا ہے ۔

مقبول خبریں