بجلی مزید437 روپے فی یونٹ سستی ہونے کاامکان

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی4.37روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی سماعت9اپریل کوہوگی


Online April 04, 2015
فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی4.37روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی سماعت9اپریل کوہوگی فوٹو: فائل

سینٹرل پاورپرچیزایجنسی نے نیپراسے بجلی سستی کرنیکی درخواست کردی۔

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی4.37روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی سماعت9اپریل کوہوگی، نیپرا کا کہنا ہے کہ سی پی پی اے کی درخواست موصول ہوچکی ہے،درخواست فروری کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کمی کی ہے۔

مقبول خبریں