پاکستان یمن میں مداخلت نہ کرے پہلے ہی کافی نقصان ہوچکا پرویز مشرف

بھارت افغانستان کو اپنے مفاد کیلیے استعمال کر رہا ہے، پرویز مشرف


این این آئی April 13, 2015
بھارت افغانستان کو اپنے مفاد کیلیے استعمال کر رہا ہے، پرویز مشرف۔ فوٹو: فائل

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کو یمن میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے، دہشت گردی کی جنگ لڑتے لڑتے ملک کا کافی نقصان ہو چکا ہے، حکومت میری پالیسیوں پر چل رہی ہوتی تو آج یہ حالات نہ ہوتے۔

اتوار کو نجی ٹی وی کو انٹرویو میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا کہ افغانستان میں جو کچھ ہو رہا ہے، اسکا اثر پاکستان پر پڑتا ہے۔ بھارت افغانستان کو اپنے مفاد کیلیے استعمال کر رہا ہے۔ یمن کے مسئلے پر چین اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔

مقبول خبریں