دنیا بھر کے مہذب اور جمہوری معاشروں میں عدالتی احترام اور اس کے فیصلوں کی حرمت پر کوئی دو رائے نہیں ہوتی