مہران یونیورسٹی داخلوں کیلیے انٹری ٹیسٹ14 اکتوبرکو ہوگا

ٹیسٹ 14 اکتوبر کو پبلک اسکول لطیف آباد نمبر 3 حیدرآباد میں ہوں گے۔

Nama Nigar October 12, 2012
ٹیسٹ 14 اکتوبر کو پبلک اسکول لطیف آباد نمبر 3 حیدرآباد میں ہوں گے۔

رجسٹرار مہران یونیورسٹی نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ 2012-13 میں داخلے کے خواہشمندوںکے پری ایڈمیشن ٹیسٹ 14 اکتوبر کو پبلک اسکول لطیف آباد نمبر 3 حیدرآباد میں ہوں گے۔

مقبول خبریں