مسلم لیگ ن کے سعود مجید بلا مقابلہ سینیٹر منتخب

سینیٹ کی یہ نشست ملک رفیق رجوانہ کے گورنر پنجاب بننے سے خالی ہوئی تھی۔


Numainda Express May 21, 2015
سینیٹ کی یہ نشست ملک رفیق رجوانہ کے گورنر پنجاب بننے سے خالی ہوئی تھی۔ فوٹو : فائل

مسلم لیگ ن کے رہنما سعود مجید کے بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہو گئے ہیں، ان کے مقابلے میں کسی دوسری جماعت کے یا کسی آزاد امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔

بدھ کو وقت ختم ہونے تک صرف سعود مجید اور ان کے متبادل امیدوار ڈاکٹراسد اشرف نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، سینیٹ کی یہ نشست ملک رفیق رجوانہ کے گورنر پنجاب بننے سے خالی ہوئی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے