میک کولم نے براوو کی میوزک ویڈیو میں ڈانسنگ صلاحیتوں کی جھلک دکھا دی

میک کولم نے صرف ایک موو کے بعد براوو سے مصافحہ کیا، گلے لگے اور رخصت ہو گئے۔


Sports Desk May 28, 2015
میک کولم نے صرف ایک موو کے بعد براوو سے مصافحہ کیا، گلے لگے اور رخصت ہو گئے۔ فوٹو : فائل

نیوزی لینڈ کے کپتان میک کولم نے بھی ڈیوائن براوو کی میوزک ویڈیو میں اپنی ڈانسنگ صلاحیتوں کی تھوڑی سی جھلک پیش کی ہے۔

'چلو چلو' نامی ویڈیو میں ویسٹ انڈین کرکٹر نے نشابی کے ساتھ پرفارم کیا، اس کا پرومو جاری کیا گیا جس میں ویرات کوہلی، ڈیرن سیمی، کرس گیل اور مائیک ہسی نے بھی انٹری دی۔ میک کولم نے صرف ایک موو کے بعد براوو سے مصافحہ کیا، گلے لگے اور رخصت ہو گئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں