انڈسٹری کی ترقی میں کراچی کا کرداراہمیت کاحامل رہا ہےسنگیتا

پاکستان کی فلم انڈسٹری کی بحالی میں کراچی کی سے شروع ہونے والی فلموں نے ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے، سنگیتا


Cultural Reporter June 02, 2015
پاکستان کی فلم انڈسٹری کی بحالی میں کراچی کی سے شروع ہونے والی فلموں نے ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے، سنگیتا۔ فوٹو : فائل

ہدایتکارہ و اداکارہ سنگیتا نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی ترقی میں کراچی کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل رہاہے اس شہر سے متعارف ہونیوالے فنکاروں نے ہمیشہ پاکستانی فلم انڈسٹری پر راج کی اہے کہ بات انھوں نے ''ایکسپریس سے گفتگوکرتے ہوئے کہی ۔

سنگیتا کا کہنا تھا کہ پاکستان کی فلم انڈسٹری کی بحالی میں کراچی کی سے شروع ہونے والی فلموں نے ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے جب کہ کراچی میں بننے والے جدید سنیما گھروں کی وجہ سے فلم انڈسٹری کی ترقی ممکن ہوسکی لیکن ان نوجوانوں کا بھی خراج تحسین پیش کرنا چاہیے کہ جنھوں نا مساعد حلالت میں کراچی میں فلمیں بنائیں اور ثابت کیا کہ اچھا اور معیاری کام کیا جائے تو ضرور کامیابی ملتی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے