شہر میں مرغی کے گوشت کی قیمت آسمان سے باتیں کررہی ہے مرغی کا گوشت 340روپے فی کلو اوسط قیمت پر فروخت کیا جارہا ہے