جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ کی اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم سے ملاقات، کیس سے متعلق اہم معلومات پر تبادلہ خیال کیا گیا