کراچی بھتہ نہ دینے پرفیکٹری ملازمین کی بس پرفائرنگ 2افراد زخمی

پولیس کےمطابق فیکٹری مالکان سے بھتہ مانگا گیا تھا اورانکارپرملازمین کی بس پر فائرنگ کردی۔


ویب ڈیسک October 17, 2012
پولیس کےمطابق فیکٹری مالکان سے بھتہ مانگا گیا تھا اورانکارپرملازمین کی بس پر فائرنگ کردی۔

بھتہ نہ دینے پرفیکٹری ملازمین کی بس پرفائرنگ کردی گئی جس کے نتیجے میں 2 افرادزخمی ہوگئے۔

نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے منگھوپیر میں فیکٹری ملازمین کی بس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہوگئے ۔ بس میں 25ملازمین سوار تھے۔ پولیس کےمطابق فیکٹری مالکان سے بھتہ مانگا گیا تھا انکار پر فیکٹری ملازمین کی بس پر فائرنگ کی گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں