تنہارہنے سے جسم کے سفید خلیات کی تعداد پراثرہوتا ہے اور وہ جسم کے قدرتی طور پر لڑنے والے امنیاتی نظام کوکمزورکرتے ہیں۔