پی آئی اے نے ایک نیا طیارہ بوئنگ ای آر 777 حاصل کر لیا

تاریخ میں پہلی دفعہ اتنے کم عرصے میں قومی ایئر لائن میں جدید ترین طیارے شامل کیے جا رہے ہیںچئیرمین


Staff Reporter December 03, 2015
تاریخ میں پہلی دفعہ اتنے کم عرصے میں قومی ایئر لائن میں جدید ترین طیارے شامل کیے جا رہے ہیںچئیرمین: فوٹو:فائل

پی آئی اے نے بوئنگ 777-ER کو گزشتہ روز پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں شامل کردیاگیا۔

بوئنگ 777 طیارے نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پرلینڈ کیا، اس طیارے کی شمولیت کے بعد پی آئی اے کے طیاروں کی تعداد 38 ہوگئی ہے۔اس موقع پرپی آئی اے کے چیئرمین ناصر جعفر نے کہا کہ تاریخ میں پہلی دفعہ اتنے کم عرصے میں قومی ایئر لائن میں جدید ترین طیارے شامل کیے جا رہے ہیں، اس طیارے کی شمولیت کے بعد پی آئی اے کے مسافروںکوبہتر سفری سہولتیں میسرہوںگی۔

مقبول خبریں