امریکی مصور کا ایک ہیئر سیلون بھی ہے جہاں وہ گاہکوں کے بالوں پر ڈیزائن اور مشہور شخصیات کے پورٹریٹس بناتے ہیں