موسیقی اور شور والے برقی کھلونے بچے کو متوجہ تو کرتے ہیں لیکن وہ ان کی لسانی صلاحیت کو بھی متاثر کرتے ہیں۔