عالمی کمپنی کی ٹیم نےعلی انٹرپرائززکامعائنہ کرکےفیکٹری کومحفوظ قراردیا تھا،اطالوی کمپنی نےپاکستان میںخدمات معطل کردیں.