حکومت اور گوگل کے درمیان معاہدے کے تحت یوٹیوب پرکسی بھی قسم کا متنازع یا توہین آمیزمواد اپ لوڈ نہیں کیا جاسکے گا۔