مختلف کمپنیوں نے ایسے ایل ای ڈی بلب بنائے ہیں جو میموری ، اسپیکر، بیٹری اور وائی فائی بڑھانے والے آلات کے حامل ہیں۔