ماہرین نے 10 ہزار مختلف تجربات کے بعد درختوں کی چھال سمیت جڑی بوٹیوں میں عمرطویل کرنے والے اجزا دریافت کیے ہیں۔