ہالی ووڈ اداکارہ جوڈی گارلینڈ کی فراک4 لاکھ 80 ہزار ڈالر میں فروخت ہوئی

جوڈی گارلینڈ کی یہ فراک کیلی فورنیا کے علاقے بیوری ہلز میں نیلامی کے دوران فروخت ہوئی ۔


ویب ڈیسک November 13, 2012
جوڈی گارلینڈ کی یہ فراک کیلیفورنیا کے علاقے بیوری ہلز میں نیلامی کے دوران فروخت ہوئی ۔ فوٹو: اے ایف پی

KARACHI: ہالی وڈ کی اداکارہ جوڈی گارلینڈ کی فراک 4 لاکھ 80 ہزار ڈالر میں فروخت ہوئی۔

جوڈی گارلینڈ کی یہ فراک کیلی فورنیا کے علاقے بیوری ہلز میں نیلامی کے دوران فروخت ہوئی۔ نیلامی میں ہالی ووڈ کی فلموں میں پہنے گئے ملبوسات اور دوسری مصنوعات نیلام کی گئی تھیں۔ یہ فراک ڈیزائنر ایڈرن گرین برگ نے ڈیزائن کی جوڈی گارلینڈ کا یہ لباس خریدنے والے شخص کی شناخت مخفی رکھی گئی ہے۔