چھوٹوگینگ نے مغوی اہلکاروں کواپنے مورچوں میں کھڑا کررکھا ہے جس کی وجہ سے شناخت اورآپریشن میں مشکلات ہیں، آئی ایس پی آر